وزیرستان ماڑی گیس کے ملازم کا اغوا، والدین کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے رہائی کی اپیل
👁️ 265 بار دیکھا گیا
وزیرستان ماڑی گیس کے ملازم کا اغوا، والدین کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے رہائی کی اپیل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ہاتھوں اغوا ہونے والے وزیرستان ماڑی گیس کے ملازم زاہد کے والدین نے وزیراعظم اور آرمی چیف سے بیٹے کی رہائی کے لیے اپیل کر دی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مغوی زاہد کے بوڑھے والدین نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ دہشتگردوں کی آلہ کار بن چکی ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ ہماری مدد نہیں کر سکتی تو ہمارے لیے مشکلات بھی پیدا نہ کرے۔
زاہد خان کو 12 اکتوبر 2018ء کو تین ساتھیوں سمیت اغوا کیا گیا تھا۔ مغوی کے تین ساتھیوں اور ایک ایف سی اہلکار کو دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے 23 اکتوبر 2018ء کو زندہ جلا کر شہید کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5462 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C