ٹانک : مارٹر گولہ گرنے سے 2 بچے ہلاک ، عوام کا احتجاج
👁️ 249 بار دیکھا گیا
ٹانک : مارٹر گولہ گرنے سے 2 بچے ہلاک ، عوام کا احتجاج
ٹانک (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تھانہ گومل کی حدود میں واقع گاؤں رغزائی میں مارٹر گولہ گرنے سے دو کمسن بچے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے بچوں کی شناخت چھ سالہ عرفات اور شعیب کے ناموں سے ہوئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق دونوں بچے حسب معمول مدرسے جانے کے لیے گھر سے نکلے ہی تھے کہ اچانک مارٹر کا گولہ آ گرا، جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے۔
ریسکیو ٹیموں نے ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آیا۔ مشتعل افراد نے لاشوں کے ساتھ کوڑ کے مقام پر مرکزی وانا–جنڈولہ شاہراہ کو بند کرتے ہوئے پرزور احتجاج کیا، جس سے ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4883 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3750 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3624 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 2903 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2610 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C