ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 پاکستانی طالبان ہلاک
👁️ 460 بار دیکھا گیا
ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 پاکستانی طالبان ہلاک
راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں آٹھ پاکستانی طالبان کو ہلاک کیا ہے۔
جمعے کو ایک بیان میں فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے شدت پسند ’سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عام شہریوں کے خلاف دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔‘
ڈیلی اردو کو حکام نے بتایا کہ اس آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر طورا سپہ اور سالار سمیت آٹھ شدت پسند مارے گئے۔
دریں اثنا، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی آپریشن میں 8 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے خواشہمند عناصر کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
29/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26342 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11876 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5305 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C