06/February/2023

ٹانک میں پولیس نے جنڈولہ تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں پولیس نے جنڈولہ تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

ٹانک میں پولیس نے جنڈولہ تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے تھانہ جنڈولہ میں پیر تنگی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ نے حملہ کردیا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔

پولیس اور مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور حملہ پسپا کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق آدھے گھنٹے سے تک فائرنگ جاری رہی تاہم کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C