ٹانک: ڈبلیو ایچ او کے آفیسر ڈاکٹر احسان سمیت تین اہلکار پاکستانی طالبان کے ہاتھوں اغوا
👁️ 727 بار دیکھا گیا
ٹانک: ڈبلیو ایچ او کے آفیسر ڈاکٹر احسان سمیت تین اہلکار پاکستانی طالبان کے ہاتھوں اغوا
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیو مہم کی مانیٹرنگ کرنے والے ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر ڈاکٹر احسان سمیت تین اہلکاروں کو پاکستانی طالبان نے یونین کونسل مولا زئی کے علاقہ عمر خیل سے اغوا کر لیا ہے۔
اغوا ہونے والوں میں ڈاکٹر احسان (ڈبلیو ایچ او ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر)، حکمت اللہ (یوسی سی ایس او) اور عبداللہ (یوسی پی او) شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق تینوں اہلکار پولیو مہم کی نگرانی میں مصروف تھے جب طالبان دہشت گردوں نے انہیں اغوا کر لیا۔
دریں اثنا ٹانک پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ گومل کی حدود میں ایک پل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بم ڈسپوزل یونٹ موقع پر پہنچ کر شرپسند عناصر کی جانب سے نصب کی گئی دیسی ساختہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔
پولیس نے مزید کہا کہ معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس اور فورسز نے تمام واقعات کی تحقیقات شروع کر کے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C