20/April/2026

ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، ڈیل قبول نہ کرنے پر بڑے حملوں کی وارننگ

👁️ 190 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، ڈیل قبول نہ کرنے پر بڑے حملوں کی وارننگ

ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، ڈیل قبول نہ کرنے پر بڑے حملوں کی وارننگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر معاہدہ قبول نہ کیا گیا تو امریکہ سخت کارروائی کرے گا۔

 

اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ایران کو ایک “مناسب اور معقول ڈیل” کی پیشکش کر رہا ہے اور امید ہے کہ تہران اسے قبول کرے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ڈیل نہ مانی گئی تو امریکہ ایران کے پاور پلانٹس اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

 

ٹرمپ کے مطابق ایسی صورت میں امریکہ وہ اقدامات کرے گا جو ان کے بقول گزشتہ کئی دہائیوں میں امریکی صدور نے نہیں کیے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C