پاراچنار: بارودی سرنگ کا دھماکہ، شہری شدید زخمی
👁️ 136 بار دیکھا گیا
پاراچنار: بارودی سرنگ کا دھماکہ، شہری شدید زخمی
پاراچنار(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع کرم کے پاک افغان سرحد سے متصل علاقے پیواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شہری شدید زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال پاراچنار منتقل کردیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق گلزار حسین نامی شخص گھر سے کھیتوں کی جانب جارہا تھا کہ راستے میں موجود بارودی سرنگ پر پاؤں پڑنے سے زوردار دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا اور اس کے ایک پاؤں کو سنگین نقصان پہنچا۔
واقعے کے بعد زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحدی علاقوں میں بارودی سرنگوں کی موجودگی شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے علاقے کی مکمل صفائی اور بارودی مواد کو تلف کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C