پاراچنار میں پہلی مرتبہ ‘ریپیڈ رسپانس فورس سنٹر’ کا قیام
👁️ 54 بار دیکھا گیا
پاراچنار میں پہلی مرتبہ ‘ریپیڈ رسپانس فورس سنٹر’ کا قیام
پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار میں پہلی مرتبہ ریپیڈ رسپانس فورس سنٹر کا قیام عمل لایا گیا، ڈی پی او محمد قریش خان نے فیتہ کاٹ کر نئے سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پہلی مرتبہ آر آر ایف (ریپیڈ رسپانس فورس سنٹر) کا قیام عمل میں لایا گیا اس موقع پر ڈی پی او محمد قریش نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا بنیادی مقصد پولیس کی فعالیت اور عوامی خدمت کو مزید موثر بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریپیڈ رسپانس فورس ہر قسم حالات سے نمٹنے کیلئے تیار رہے گی اور سنٹر میں اٹھ اہلکار چوبیس گھنٹے موجود رہیں گے جو کہ شہر اور گرد و نواح میں بوقت ضرورت فوری کاروائی کریگی۔
انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں نئے نظام کی نفاذ سے پولیس کو اچھی رسپانس ملتی ہے اور لوگ نئے نظام سے خوش ہیں۔
ڈی پی او کرم محمد قریش خان نے بتایا کہ عوام کی مسائل کے حل اور عوام کو نئے نظام سے روشناس کرانے کیلئے مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور انشاء اللہ کرم پولیس عوامی توقعات پر پورا اترے گی۔
اس سے قبل ڈی پی او کرم محمد قریش خان نے فیتہ کاٹ کر ریپیڈ رسپانس فورس سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا اس موقع پر ڈی ایس پی نجف علی، سٹی انچارج اشتیاق حسین، سابق سینیٹر سجاد سید میاں، قبائلی رہنما حاجی جمیل حسین بھی موجود تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C