پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا سئنیر صحافی عاشق بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
👁️ 155 بار دیکھا گیا
پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا سئنیر صحافی عاشق بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
سبی (بیورورپورٹ) بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے سینئر صحافی اور نیوز نیٹ ورک انٹرنیشنل کوئٹہ (NNI)کے بیورو چیف عاشق علی بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاشق بٹ کا شمار بلوچستان کے ان سئنیر جرنلسٹس میں ہوتا ہے جنہوں نے مشکل حالات میں بھی صحافتی خدمات سرانجام دے کر سیاست سماجی مسائل اور ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی آواز بلند کی عاشق بٹ کی صحافتی خدمات کھبی فراموش نہیں کی جاسکتی مرحوم کے بیٹے دانیال بٹ کے نام اپنے ایک تعزیتی پیغام میں سردار یار محمد رند نے سوگوار خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عاشق بٹ نے بلوچستان میں متوازن صحافتی اقدار کو فروغ دےکر دو طرفہ موقف پر مبنی غیر جانبدارنہ صحافتی کردار ہونے کا عملی نمونہ پیش کیا ان کے انتقال سے شعبہ صحافت ایک اچھے اور قابل صحافی سے محروم ہوگیا ان کا صحافتی خلاء کئی عرصہ تک پورا نہیں ہوگا سردار یار محمد رند نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C