پاک افغان سرحد کے قریب جھڑپ، 2 پاکستانی اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی
👁️ 104 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد کے قریب جھڑپ، 2 پاکستانی اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) افغان سرحد سے ملحقہ پاکستانی قبائلی ضلع خیبر میں ایک جھڑپ میں دو پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے مابین ایک جھڑپ میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔
وادی تیراہ میں فوجی قافلے پر حملہ
ادھر قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ علاقے وادی تیراہ میں بھی دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر گھاٹ لگا کر حملہ کیا ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اب تک ان واقعات سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے اور نہ ہی کسی گروپ یا تنظیم نےان کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26333 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9188 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C