پاک بھارت کشیدگی: بین الاقوامی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
👁️ 167 بار دیکھا گیا
پاک بھارت کشیدگی: بین الاقوامی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید 3 روز کی توسیع کر دی۔
سی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق بین الاقوامی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے فضائی حدود 11 مارچ کی دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی تاہم شمال اور جنوب کے درمیان مخصوص فضائی روٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت ہے۔
سی اے اے کے مطابق ملک کے فعال ہوائی اڈوں پر 15 مارچ تک جزوی طور پر آپریشن بحال رہے گا جبکہ سیالکوٹ، رحیم یار خان اور بہاولپور ائیر پورٹ بند رہیں گے۔
غیر فعال ہوائی اڈے پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے 27 فروری سے فضائی آپریشن کے لیے مکمل طور پر بند ہیں۔ فضائی حدود آج مکمل طور پر کھلنے کا امکان تھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس میں مزید توسیع کی گئی ہے۔
فضائی حدود پر پابندی کے باعث بنکاک، سنگاپور، بیجنگ، کوالا لمپور، ٹوکیو سمیت متعدد مقامات پر ہزاروں پاکستانی وطن واپسی کے انتظار میں ہیں جبکہ ویزے کی مدت ختم ہو جانے والے زیادہ پریشان ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C