پاک فضائیہ کے ایک ائیرآفیسر کو ائیرمارشل اور 10 افسران کو ائیروائس مارشل کے عہدوں پر ترقی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
پاک فضائیہ کے ایک ائیرآفیسر کو ائیرمارشل اور 10 افسران کو ائیروائس مارشل کے عہدوں پر ترقی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاک فضائیہ کے ایک ایئر آفیسر کو ایئر مارشل اور دس افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حکومت پاکستان نے ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دی ہے جبکہ دس ایئر کموڈورز کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جی ڈی پی برانچ سے ترقی پانے والے افسران میں ایئر وائس مارشل عامر راشد، ایئر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی، ایئر وائس مارشل محمد جمال ارشد، ایئر وائس مارشل ظفر اسلم، ایئر وائس مارشل محمد سرفراز، ایئر وائس مارشل کاظم حماد اور ایئر وائس مارشل شکیل غضنفر شامل ہیں۔
پاک فضائیہ کی انجنئیرنگ برانچ سے ایئر وائس مارشل عرفان ظہیر، ایئر وائس مارشل آصف مقصود اور ایئر وائس مارشل محمد عامر حیات بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8878 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C