پاکستان بحریہ کا زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پاکستان بحریہ کا زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب میں زیر آب اینٹی شپ میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کاکامیاب مظاہرہ کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوزوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا، میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کامظاہرہ پاک بحریہ کی صلاحیتوں اور حربی تیاریوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
In an impressive fire power display, #PakNavy demonstrated combat readiness & War Fighting capabilities through Live Weapon Firing at North Arabian Sea. Missiles & Torpedoes launched from #PakNavy Submarines successfully engaged intended targets. (1/2) pic.twitter.com/PZBwtdh6no
— DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) January 12, 2021
ترجمان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی میزائل اور تارپیڈو فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کے جوان اور آفیسرز ملکی سمندری سرحدوں اور بحری اثاثوں کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 226 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26295 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15544 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11829 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5172 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C