پاکستان: بہاولنگر سے بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 324 بار دیکھا گیا
پاکستان: بہاولنگر سے بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بہاولنگر میں بروقت کارروائی کرکے بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی۔
ترجمان سی ٹی ڈٰی کے مطابق بہاولنگر سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دہشتگرد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے رابطے میں تھے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اور جدید موبائل برآمد کرلیا گیا، ملزمان بڑا دھماکا کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ حساس تنصیبات، سرکاری عمارات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا تھا، گرفتار دہشت گردوں کی شناخت رجب اور ہاشم کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ترجمان نے مزید بتایا گرفتار دہشت گرد 289 ایچ آر فورٹ عباس کے رہائشی ہیں، سی ٹی ڈی نے کارروائی کے بعد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا، ملزمان کے خلاف ایکسپلوسو ایکٹ اور 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15587 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11874 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7477 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C