پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور
👁️ 153 بار دیکھا گیا
پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور
لاہور (ڈیلی اردو) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔
گورنر پنجاب سے ایم پی اے سردار مہندر پال اور دیگر نے ملاقات کی، چوہدری محمد سرور نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن پر مبارکباد دی۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکھ سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی ہے۔ بھارت میں مودی کی نگرانی میں اقلیتوں کا قتل عام ہو رہا ہے، کرتارپور راہداری منصوبہ بھارت کو آج تک ہضم نہیں ہو رہا۔ آر ایس ایس اور نریندر مودی کا ایک ہی مشن ہے جو امن کیلئے تباہ کن ہے۔
چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کیلئے دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے۔ حکومت سکھ یاتریوں کو سکیورٹی سمیت تمام سہولتیں دے رہی ہے، ہم قائداعظم کے ویژن کے مطابق اقلیتوں کو تحفظ دے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C