پاکستان میں گدھوں کی تعداد 56 لاکھ ہوگئی
👁️ 164 بار دیکھا گیا
پاکستان میں گدھوں کی تعداد 56 لاکھ ہوگئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقتصادی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔
اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 55 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہوگئی ہے، بھیڑوں کی تعدادمیں 4لاکھ کا اضافہ ہوا، بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 12 لاکھ سے بڑھ کر 3 کروڑ 16 لاکھ ہوگئی ہے، بکریوں کی تعدادایک سال میں 21 لاکھ تک بڑھ گئی، بکریوں کی تعداد 7 کروڑ 82 لاکھ سے بڑھ کر 8 کروڑ 3 لاکھ ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مویشیوں کی تعدادمیں سالانہ بنیاد پر 19 لاکھ کا اضافہ ہوا، مویشیوں کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ سے بڑھ کر 5 کروڑ 15 لاکھ ہوگئی ہے، بھینسوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 12 لاکھ کا اضافہ ہواہے، بھینسوں کی تعداد4 کروڑ 12 لاکھ سے بڑھ کر4کروڑ 24 لاکھ ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 13 سال سے گھوڑوں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ، 16 سال سے خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ ہوا نہ ہی کمی ہوئی۔ پانچ سال سے اونٹوں کی تعداد میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اوںٹوں، گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں دیکھا گیا۔ اونٹوں کی تعداد گیارہ لاکھ، گھوڑے چار لاکھ ہیں، خچروں کی تعداد دو لاکھ تک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5184 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C