پاکستان نے مزید 2 بھارتی جاسوس کا سراغ لگا لیا
👁️ 102 بار دیکھا گیا
پاکستان نے مزید 2 بھارتی جاسوس کا سراغ لگا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق دونوں بھارتی جاسوس 13 جولائی کو مستونگ میں دہشتگردی کے حملے کرکے افغانستان فرار ہوگئے تھے۔
ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس سوامی آسیم آنند اور گوبند ایران سے بلوچستان آئے، بھارتی جاسوس 13 جولائی مستونگ دہشتگردی حملے میں ملوث ہیں، جو دہشتگردی کی واردات کے بعد افغانستان فرار ہوگئے، پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناخت کیلئے افغانستان اور ایران کو خطوط لکھ دیے ہیں۔
اس سے قبل پاکستان نے 2016 میں بلوچستان سے بھارتی بحریہ کے حاضر سروس نیوی کمانڈر کلبھوشن جادھو کو حراست میں لیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C