پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اپنے بیٹے کے ہمراہ کے ٹو سر کرنے کے آخری مراحل میں داخل
👁️ 39 بار دیکھا گیا
پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اپنے بیٹے کے ہمراہ کے ٹو سر کرنے کے آخری مراحل میں داخل
سکردو (مظفر حسین) جان، اسنوری سمیت پاکستانی کوہ پیماؤں کی ٹیم کا کے ٹو سر کرنے کے لئے مہم جوئی میں مصروف پاکستانی باپ بیٹے کا 25 جنوری پیر کے روز کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر نئی تاریخ رقم کرنے کا اعلان۔
پاکستانی کوہ پیماؤں میں شامل باپ بیٹا محمد علی سدپارہ اور ساجد علی سدپارہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو کم سے کم وقت میں بغیر آکسیجن سر کر کے پاکستان کے لئے نئی عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان سے تعلق باپ اور بیٹا کوہ پیمائی کے دنیا میں توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات مہم جوئی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
https://twitter.com/Alisadparaa/status/1353066746387652609?s=19
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی پر ان دنوں سرمائی مہم جوئی عروج پر ہیں دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کی بڑی تعداد اس چوٹی کو سر کرنے کے لئے بیس کیمپ پہنچے ہوئے ہیں۔ مہم جوئی کے سلسلے میں پاکستانی کوہ پیماؤں محمد علی سدپارہ اور ان کے بیٹے ساجد علی اور آئس لینڈ سےتعلق جان اسنوری پر مشتمل ٹیم نے ہفتے کی شب 9 بجے کے ٹو بیس کیمپ سے مہم جوئی کا آغاز کیا تھا۔
کوہ پیماؤں کی ٹیم آج کے ٹو پر کیمپ 3 پہنچنے میں کامیاب ہوگئے سوشل میڈیا پر کوہ پیماؤں کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے۔
https://twitter.com/Alisadparaa/status/1353403089974415367?s=19
انہوں نے کیمپ 3 پر مختصر قیام کے بعد مہم جوئی جاری رکھیں گے زرائع کے مطابق پاکستانی کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم بغیر وقفے کے آج رات بھی مہم جوئی جاری رکھیں گے۔
https://twitter.com/Alisadparaa/status/1353319042828939266?s=19
کوہ پیماؤں کی جانب سے طے شدہ منصوبہ بندی کے مطابق 25 جنوری کی صبح 9 تک کے ٹو سر کریں گے اور کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرائے گے۔
پاکستانی کوہ پیماؤں جن میں باپ اور بیٹا شامل ہیں کی ٹیم کم سے کم وقت میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن سر کر کے پاکستان کے لئے نئی عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کریں گے۔
ساجد علی بغیر آکسیجن کے ٹو سر کرنے کے ساتھ ساتھ کم عمر کوہ پیماء کا اعزاز بھی اپنے نام کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 214 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26295 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15544 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11829 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9138 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5172 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C