پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 18 کروڑ روپے
👁️ 200 بار دیکھا گیا
پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 18 کروڑ روپے
دبئی (ڈیلی اردو) دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم متعارف کروادیا گیا ہے۔
شْمخ (Shumukh) نامی اس پرفیوم کی بوتل 3571 چھوٹے ہیروں، 18قیراط سونے اور چاندی سے سجی ہے۔
The Spirit of Dubai just launched #SHUMUKH the world's most expensive perfume bottle and two times holder of @GWR for the most diamonds on a perfume bottle & tallest remote controlled fragrance sprayed bottle exclusively at #TheDubaiMall, Fashion Avenue as part of ART+ series. pic.twitter.com/zh7c8aHggt
— Dubai Mall by Emaar (@TheDubaiMall) March 14, 2019
جسے 3 سال کے عرصے میں متعدد خوشبوؤں کو ملا کر تیار کیا گیا ہے۔
اس پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 4.75 ملین درہم (تقریباً 18کروڑ پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے جبکہ یہ رواں ماہ فروخت کیلئے پیش کردیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C