پشاور: ادیزئی پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ
👁️ 34 بار دیکھا گیا
پشاور: ادیزئی پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے متنی میں رات کو پولیس چوکی ادیزئی پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔
Armed militant attack involving hand grenades and gunfire targeting a police outpost in Peshawar. No casualties reported. The militants fled after retaliatory gunfire by police. #Pakistan https://t.co/aDuY6mxyPK
— FJ (@Natsecjeff) May 7, 2023
پشاور پولیس نے دستی بموں کے حملے کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔
پشاور پولیس کے مطابق دستی بموں کے پھٹنے سے پولیس چوکی کے مین گیٹ، کھڑکیوں، دیواروں اور 3 موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔
پشاور پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دستی بموں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پشاور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C