پشاور: خودکش حملے کے تین سہولت کاروں کی ضمانت مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
👁️ 286 بار دیکھا گیا
پشاور: خودکش حملے کے تین سہولت کاروں کی ضمانت مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
پشاور(ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خودکش حملے میں ملوث گرفتار تین سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، عدالت کا فیصلہ سکیورٹی کیسز میں سخت رویے کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں تینوں ملزمان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی، جہاں پراسیکیوشن نے ٹھوس شواہد پیش کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے نہ صرف خودکش حملہ آور کے لیے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوایا بلکہ اسے پشاور میں قیام و رہائش بھی فراہم کی۔
پراسیکیوشن کے مطابق یہ حملہ 11 مئی کو تھانہ چمکنی کی حدود میں پیش آیا، جس میں سب انسپکٹر سمیت متعدد پولیس اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ عدالت نے دلائل اور شواہد کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد تینوں سہولت کاروں کی ضمانت مسترد کر دی اور انہیں جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
نتن یاہو کا خفیہ دورہ ابوظبی، اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق
28/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C