پشاور دھماکے کے مبینہ حملہ آور کی سہولت کار کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیں
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پشاور دھماکے کے مبینہ حملہ آور کی سہولت کار کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیں
پشاور (ڈیلی اردو) پولیس لائنز حملہ آور کی مبینہ سہولت کار کے ساتھ تصویر ڈیلی اردو نے حاصل کر لی۔
پشاور پولیس لائنز دھماکہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس ٹیم کو اہم پیش رفت حاصل ہوئی، تحقیقاتی ٹیموں کی تفتیش میں مبینہ حملہ آور کی رنگ روڈ پر موجودگی اور سہولت کار کے ساتھ تصویر سامنے آگئی، خودکش حملہ آور کو مبینہ سہولت کار نے رنگ روڈ پر پہنچنے میں مدد فراہم کی۔
پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور رنگ روڈ کے راستے جی ٹی روڈ پر داخل ہوا، حملہ آور رنگ روڈ تک موٹر سائکل پر سہولت کار کے ساتھ رہا، حملہ آور کا مبینہ سہولت کار رنگ روڈ پر موٹر سائیکل سے الگ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق مبینہ سہولت کار جمیل چوک سے آگے رنگ روڈ پر حملہ آور سے الگ ہوا، مبینہ سہولت کار موٹر سائیکل چلا رہا تھا جبکہ حملہ آور موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھا تھا۔
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں 30 جنوری کو ہونیوالے خودکش دھماکے میں پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15565 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11851 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5223 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C