پشاور سے حزب التحریر کے دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
پشاور سے حزب التحریر کے دو دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم حزب التحریر سے مبینہ تعلق رکھنے پر پشاور میں دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے بورڈ بازار نہر کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ دونوں حزب التحریر کے سرگرم کارکن ہیں اور وہ دوسرے لوگوں کو تنظیم میں شامل ہونے پر راغب کر رہے ہیں۔
ترجمان نے بتایا گرفتار دہشت گردوں میں بختیار احمد اور جنید خان شامل ہیں۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1509938787404562438?t=-m4aHcdotxFoLvKZ8nHwDw&s=19
پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے تنطیم کی تشہیر پر مبنی پمفلٹس، ایک عدد چندہ بکس، دو ضرب پستول 30 بور مع کاتوس 10 عدد برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
گرفتار افراد کو مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جن سے سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔
عالمی تنظیم حزب التحریر پر نومبر، 2003 میں پاکستان میں پابندی عائد کی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26314 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15557 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11843 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7438 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C