پشاور سے گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی منتقل کردیا گیا
👁️ 53 بار دیکھا گیا
پشاور سے گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی منتقل کردیا گیا
کراچی (ڈیلی اردو) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور سے گرفتار کرنے کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سہراب گوٹھ انویسٹی گیشن پولیس نے پشاور سے گرفتار ہونے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور سے کراچی منتقل کردیا۔
تفتیشی پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم علی وزیر کو خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی ائیر پورٹ لے کر آئے اور وہاں سے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، علی وزیر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں مقدمہ الزام نمبر 876/20 درج ہے۔
اس مقدمے میں پولیس علی وزیر کے ساتھی مقامی رہنما نور اللہ ترین سمیت دیگر افراد کو گرفتار کرچکی ہے، سہراب گوٹھ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والوں میں پی ٹی ایم کے کارکنان بھی شامل ہیں جو اپنے رہنما علی وزیر کی گرفتاری پر سپر ہائی وے پر احتجاج کر رہے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C