پشاور میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے ہلاک، 3 زخمی
👁️ 46 بار دیکھا گیا
پشاور میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے ہلاک، 3 زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے زنگلی میں دستی بم پھٹنے سے دو بچے موقع پر ہلاک ہو گئے اور تین شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دستی بم پھٹنے کا واقعہ کوہاٹ روڈ پر زنگلی کے علاقے میں پیش آیا۔
#ریسکیو1122 #پشاور / ہینڈ گرنیڈ حادثہ
کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرنیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار
مقامی افراد کے مطابق ہینڈ گرینڈ سے 5 بچے زخمی جن میں2 جانبحق اور 3شدید زخمی ہوئے
ریسکیو1122 نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئےہسپتال منتقل کر دیا@PMRUKP pic.twitter.com/mrRwL2RGnb
— KP_Rescue1122 (@KPRescue1122) January 6, 2021
حکام کا کہنا ہے کہ دستی بم پھٹنے سے 2 بچے ہلاک اور 3بچے شدید زخمی ہوئے۔
ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا کہنا ہے کہ دستی بم ھماکے کے 3 زخمی ہسپتال لائے گئے، زخمیوں کی عمریں 5 سال، 12 سال اور 14 سال ہے، ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 451 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4693 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3504 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C