پشاور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک اہلکار زخمی، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 26 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک اہلکار زخمی، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق تھانہ مچنی گیٹ کے علاقے میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف بروز بدھ کو مشترکا آپریشن کیا۔ اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زخمی بھی ہوا۔
آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چار مبینہ دہشت گروں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا۔
دہشت گردوں کی شناخت سے متعلق فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ گرفتار چاروں افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11849 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5216 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C