پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کاﺅنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔
پشاور کے علاقے ترناب میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ #CTD #Peshawar #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) April 30, 2023
پشاور پولیس کے مطابق ابرار نامی اہلکار کو ترناب کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 214 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C