پشاور پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 41 بار دیکھا گیا
پشاور پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا 30 جنوری 2023 کو ہوا تھا جس کے نتیجے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت 72 افراد ہلاک اور 157 زخمی ہوئے تھے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مطلوب دہشت گرد کو بڑی مہارت سے گرفتار کیا گیا، جو کہ پولیس اور دیگر اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد سے تفتیش شروع کردی ہے اور اس سے اہم انکشافات متوقع ہیں، دہشت گرد نے دیگر حملوں کی بھی ذمہ داری قبول کی ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا ورسک روڈ اور اڑمر پولیس پر حملوں میں ملوث گروہ سے تعلق کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خیال رہے کہ پولیس نے اس سے قبل بھی مارچ 2023 میں پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث دو افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C