پشین : سی ٹی ڈی کا مہاجر کیمپ میں آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک
👁️ 42 بار دیکھا گیا
پشین : سی ٹی ڈی کا مہاجر کیمپ میں آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک
پشین(ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی نے دہشتگردوںکےخلاف کاروائی کرتے ہوئے پشین سرخاب مہاجر کیمپ میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے مسمار بھاری تعداد میں اسلحہ،گولہ بادو قبضے میں لے لیا گیا
مارے جانے والے دہشت گرد ی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے، بھاری تعداد میں اسلحہ،گولہ بادو قبضے میں لے لیا ، لاشیں ہسپتال منتقل۔
سی ٹی ڈی زرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرخاب مہاجرکیمپ میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے ٹھکانے قائم کئے ہوئے ہیں اور پشین سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جس پر سی ٹی ڈی نے گزشتہ شب سرخاب مہاجر کیمپ میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی تاہم اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جبکہ ٹھکانوں کو مسمار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ گولہ بارود قبضہ میں لے لیا گیا،
ذرائع نے بتایا ہے کہ مارے جانے والے دہشتگرد پشین میں ہونے والے بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی مختلف وارداتوںمیں ملوث تھے ۔ نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5282 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C