پشین سے لاپتا بلوچ رہنما کی تشدد زدہ لاش برآمد
👁️ 143 بار دیکھا گیا
پشین سے لاپتا بلوچ رہنما کی تشدد زدہ لاش برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے لاپتا بلوچ رہنما دولت خان درانی کی لاش ملی ہے جس پر درانی قومی اتحاد نے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پشین کلی ظریف آباد سے گزشتہ روز بلوچ رہنما دولت خان درانی لاپتا ہوگئی تھے آج ان کی تشدد زدہ لاش یارو کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔
لاش ملنے کے بعد درانی قومی اتحاد کے چیئرمین عباس خان درانی کی قیادت میں کارکنوں نے یارو کے مقام پر قومی شاہراہ کوئٹہ چمن روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا اور قاتلوں کی گرفتاری کے لیے نعرے لگائے۔
انہوں ںے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دولت خان درانی کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے بصورت دیگر دھرنا جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9170 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5246 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C