22/October/2024

پنجاب: سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

👁️ 41 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پنجاب: سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

پنجاب: سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں کارروائی کرکے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

سی ٹی ڈی نے بہادرشاہ کےعلاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے۔

گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز، ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C