پنجاب: میانوالی میں سی ٹی ڈی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و بارودی مواد برآمد
👁️ 397 بار دیکھا گیا
پنجاب: میانوالی میں سی ٹی ڈی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و بارودی مواد برآمد
میانوالی (نمائندہ ڈیلی اردو ) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کندیاں میں سی ٹی ڈی کی ایک خفیہ اطلاع پر مبنی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تھا، جس میں فورسز کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ چھ دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے رائفلیں، دستی بم، بارودی مواد، گولیاں اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ فرار دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور قریبی مقامات کی نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5300 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C