پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
👁️ 188 بار دیکھا گیا
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی دوبارہ لوٹ آئی۔لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، ساہیوال، چنیوٹ، سانگلہ ہل، بھکر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری،
ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر اور دیگر علاقوں میں ژالہ باری ہونے سے چنے کی فصل متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔
کرک، میرپور، آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ سوات اور گردونواح میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
شدید برف باری سے مٹلتان کالام روڈ بند ہو گیا۔ مالم جبہ جنگل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ اور درخت گرنے سے راستہ بند ہونے سے مقامی لوگوں کو جنازہ قبرستان لے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مکمل راستہ بند ہونے سے متعدد سیاح پھنس گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C