پی ایس ایل سیزن فور کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا
👁️ 152 بار دیکھا گیا
پی ایس ایل سیزن فور کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا
دبئی (ڈیلی اردو) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا ہنگامہ خیز ایونٹ جمعرات سے شروع ہو گا جس کے افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں کیونکہ پی ایس ایل کا سیزن فور شروع ہونے میں محض ایک دن ہی باقی رہ گیا ہے جس میں 2 بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی اور افتتاح میچ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
گزشتہ سیزن میں آخری نمبر پر آنے والے قلندرز ماضی اور ماحول بدلنے کیلئے پرجوش ہیں اور فاتحانہ آغاز پر نظریں جمائے بیٹھیں ہیں۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 45 منٹ پر شروع ہو گا۔
پی ایس ایل سیزن فور 32 جاری رہے گا جس دوران 6 ٹیموں کے درمیان 34 میچ کھیلے جائیں گے جبکہ اس دفعہ پہلی مرتبہ شارجہ کے میدان میں بھی رونق لگے گی اور چھکوں، چوکوں کی برسات ہو گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C