چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1583717770138484736?t=yOJlC7Z0vvrK8kqlEtIm1Q&s=19
پولیس کے مطابق چارسدہ تھانہ عمرزئی کے حدود ترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس کانسٹیبل بلال کو ہلاک کردیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
چارسدہ : تھانہ عمرزئی کی حدود ترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل بلال شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے۔ pic.twitter.com/yBby0l4PCq
— KP Police (@KP_Police1) October 22, 2022
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پولیس اہلکار تھانہ تنگی منڈہ ہیڈ میں تعینات تھا۔ اسپیشل ڈیوٹی کے لئے تھانہ چارسدہ جا رہا تھا، تاک میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان محمد خراسانی نے دعوی کیا ہے کہ سی ٹی ڈی اہلکار بلال مجاہدین کے خلاف حالیہ آپریشنز کی جاسوسی میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C