چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوجی ہلاک
👁️ 49 بار دیکھا گیا
چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوجی ہلاک
بیجنگ (ڈیلی اردو) چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارت کی اسپیشل فورسز کا اہلکار مار اگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے ساتھ لگنے والے بھارتی سرحدی علاقے کے قریب چینی فوج کے ساتھ تازہ جھڑپ میں بھارتی فوج کے تبت ریجن سے تعلق رکھنے والا اسپیشل فورسز کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں بھارتی اور چینی فوج کے درمیان بارڈر پر جھڑپوں کے دو واقعات میں یہ پہلے فوجی اہلکار کی ہلاکت سامنے آئی ہے۔
گلوان میں بھارتی کرنل سمیت 20 فوجیوں کی ہلاکت پر بھارت کو سانپ سونگھ گیا
اس سے قبل 2 ماہ پہلے بھارتی فوج اور چینی فوج کے درمیان تصادم میں 20 بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے اب تک چینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں فوجی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے تاہم تبت کی پارلیمنٹ کی ایک رکن نمگیل ڈولکر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں بھارتی فوجی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہفتے کی رات چینی اور بھارتی فوج کے درمیان تصادم میں تبت ریجن سے تعلق رکھنے والا اسپیشل فورس کا اہلکار ہلاک ہوا۔
دوسری جانب چینی وزارت خارجہ نے بھارتی فوجی کی ہلاکت کی خبروں پر رد عمل میں کہا ہے کہ بارڈر پر حالیہ جھڑپ میں کوئی بھارتی فوجی ہلاک نہیں ہو اہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4673 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2500 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C