ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو گیا، شہادتیں مکمل
👁️ 187 بار دیکھا گیا
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو گیا، شہادتیں مکمل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ساڑھے 3 سال بعد شہادتیں مکمل کرلیں،اس اہم پیشرفت کے بعد اب عمران فاروق قتل کیس فیصلہ کن موڑ میں داخل ہوگیا۔
جمعرات کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔سماعت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے بتایا گیا کہ تمام دستیاب شواہد عدالت کے سامنے رکھ د یئے ، فی الحال مزید کوئی شواہد موجود نہیں ۔جس پر عدالت نے ملزمان کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم کا بیان کریمنل پروسیجر ایکٹ کی دفعہ 342 کے تحت ریکارڈ کیا جائے گا۔عدالت نے کہا کہ 10 اپریل کو سماعت میں ملزمان کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے سوالنامہ فراہم کیا جائے گا جس کے بعد کیس کی سماعت 10 اپریل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C