ڈیرہ اسماعیل خان میں کانوائے پر دھماکا، سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار زخمی
👁️ 46 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں کانوائے پر دھماکا، سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی کے قریب سکیورٹی فورسز اور ایف سی کانوائے پر دہشتگردوں کے حملہ کے نتیجہ میں سکیورٹی فورسز کے سپاہی محمد شیراز اور عبدالولی زخمی ہوگئے۔ جن کو فوری طور پر سی ایم ایچ ڈیرہ منتقل کردیا گیا۔
ڈیلی اردو کو حکام نے بتایا کہ دھماکہ میں گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، تاہم دہشتگرد موقع سے فرار ہوگئے۔ واقع کے بعد سیکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرآچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26333 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9188 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C