ڈی آئی خان میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ، سابق ناظم ہلاک
👁️ 120 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ، سابق ناظم ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم دہشتگردوں نے سابق ناظم حبیب خان کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک جبکہ ان کا ڈرائیور ندیم شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق حبیب خان اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ نامعلوم دہشتگردوں نے ان کی گاڑی پر اچانک فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے حبیب خان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ ڈرائیور ندیم کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعے کے بعد حبیب خان کی لاش بھی ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش اور گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ حملے میں ملوث نامعلوم دہشتگردوں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C