ڈی آئی خان : پاک فوج کے کرنل کو اغواء کرنےوالا دہشتگرد فورسز کی کاروائی میں ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : پاک فوج کے کرنل کو اغواء کرنےوالا دہشتگرد فورسز کی کاروائی میں ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگرد عطاء الرحمن کو ہلاک کردیا، ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد حالیہ دنوں تحصیل کلاچی سے لیفٹیننٹ کرنل خالد سمیت 4افراد کے اغواء میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5280 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C