ڈیرہ اسماعیل خان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر چچا اور بھتیجا شدید زخمی، ڈاکو 57 لاکھ لوٹ کر فرار
👁️ 69 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر چچا اور بھتیجا شدید زخمی، ڈاکو 57 لاکھ لوٹ کر فرار
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ کمہاراں والا میں ڈکیتی کی مزاحمت پر چچا اور بھتیجا زخمی، ملزمان 56 لاکھ 97 ہزار لیکر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے وسط میں واقع محلہ کمہاراں والا میں چچا سیف الرحمن ولد غلام حسین سکنہ محلہ کمہاراں والا اور بھتیجا مظہر علی نعمان ولد شاہجہان سکنہ وانڈہ موچیاں والا مکان کی فروخت کے بعد رقم کا بیگ لیکر گھر کے قریب پہنچے تو موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم افراد نے اسحلے کے زور پر رقم کا بیگ چھین لیا۔
مزاحمت پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے چچا سیف الرحمان اور بھتجا مظہر علی شدید زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان 56 لاکھ 97 ہزار کی رقم کا بیگ لیکر فرار ہو گئے ہیں۔
زخمی چچا اور بھتیجے کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا مزید علاج معالجہ جاری ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر ڈی ایس پی محمد اقبال موقع پر پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C