ڈیرہ اسماعیل خان: دہشت گردوں نے لیفٹننٹ کرنل اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت تین افسران کو اغوا کرلیا
👁️ 50 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: دہشت گردوں نے لیفٹننٹ کرنل اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت تین افسران کو اغوا کرلیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پاکستان آرمی کے ایک لیفٹننٹ کرنل کو دو بھائیوں اور ایک بھانجے سمیت اغوا کرلیا گیا۔
https://x.com/cozyduke_apt29/status/1828841012044931570?t=qNDjC8AoBde0iHGBuDED2g&s=19
پولیس کے مطابق اغوا ہونے والوں میں لیفٹنٹ کرنل خالد، اسسٹنٹ کمشنر کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور نادرا آفس کے فہد امیر شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے والد کی فوتگی پر آئے لیفٹیننٹ خالد اور ان کو بھائی اور بھانجے کو اغوا کیا، نماز جنازہ کے بعد تینوں فاتحہ خانی کیلئے مسجد بیٹھے ہوئے تھے کہ دہشت گرد اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے لے گئے۔
واقعے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5280 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C