ڈیرہ اسماعیل خان: شیعہ مرکزی مسجد پر خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والا دہشت گرد گرفتار
👁️ 98 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: شیعہ مرکزی مسجد پر خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والا دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی مرکزی جامع مسجد شیعہ کی ریکی کرنے والا مبینہ خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی مرکزی جامع مسجد شیعہ لاٹو فقیر کی مبینہ طور پر ریکی کرنے والا شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ادھر ڈیرہ اسماعیل خان کی امام بارگاہ کے ایک متولی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈیلی اردو کو بتایا کہ مبینہ ملزم کی گرفتاری کے بعد مقامی پولیس کے ایک افسر کی جانب سے ان کو بتایا گیا کہ گرفتار ہونے والے شخص نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا جبکہ مقامی پولیس افیسر نے ڈیرہ اسماعیل خان کی مساجد امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کو تفتیش کیلئے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 12 دسمبر 2008 کو بھی جامع مسجد شیعہ لاٹو فقیر میں نماز جمعہ کے دوران شکیل احمد نامی خودکش حملہ آور شکیل کو گرفتار کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C