ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
👁️ 116 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے شورش زدہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 3 دہشتگرد مارے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کا مقصد علاقے میں موجود دہشتگرد عناصر اور ان کے نیٹ ورک کے خلاف مؤثر کارروائی کرنا تھا۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت اور آپریشن کے دوران برآمد ہونے والے اسلحے سے متعلق مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، جبکہ دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C