ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان گنڈاپور گروپ کا دہشت گرد عرفان عرف گُڈ (لنگڑا) مارا گیا، جبکہ دو دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔#TTP #DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) June 13, 2023
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔
کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان گنڈاپور گروپ کا دہشت گرد عرفان عرف گُڈ (لنگڑا) مارا گیا۔ جبکہ دو دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کارروائی میں پاک فوج، سی ٹی ڈی اور پولیس بھی شامل تھی۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ دہشت گردوں کا ایک گھنٹے تک مقابلہ جاری رہا۔ مارا جانے والا دہشت گرد عرفان، کمانڈر مظہر اور جبار شاہ کا قریبی ساتھی تھا۔ دہشت گردوں کا یہ گروہ ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں چیک پوسٹوں پر حملوں اور دیگر کارروائیوں میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5231 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C