ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر تھی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر تھی
ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
TTP commander Mazhar alias Jhangi killed in a security operation in Daraban, DI Khan. #Pakistan https://t.co/79PKXfT9G3
— FJ (@Natsecjeff) May 31, 2023
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کا اہم کمانڈر مظہر عرف جھنگی ہلاک ہوگیا۔
خیبر پختونخوا حکومت نے مظہر جھنگی کے سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر کی تھی۔
ہلاک دہشت گرد پولیس پر حملوں اور دہشت گردی کے واقعات میں ڈیرہ پولیس اور سی ٹی ڈی کو مطلوب تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5228 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C