ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھلہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
👁️ 29 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھلہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مسلح دہشت گردوں نے کلاچی تھانے کی ہتھلہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم کارروائی کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان سید یعقوب بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور دہشت گرد جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس چیک پوسٹ ہتھالہ پر دہشت گردوں کا حملہ، بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ #Kalachi #DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 7, 2023
انہوں نے بتایا کہ پولیس نے مؤثر جوابی کارروائی کی جس کی وجہ سے حملہ آور فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
تھانے پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد شعیب خان پولیس بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔
واقعے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15565 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11851 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5223 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C