ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایس پی ٹانک کے بیٹے کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد
👁️ 54 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایس پی ٹانک کے بیٹے کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس افسر کے بیٹے کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ڈیلی اردو کے مطابق تھانہ پنیالہ کی حدود گاؤں عبدالخیل کے قریب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ضلع ٹانک سب ڈویژن جنڈولہ سید مرجان خان کے جواں سال بیٹے نعمان خان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش قریبی کھیتوں سے میں پھینک دی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے پنیالہ ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق نوجوان سب ڈویژن جنڈولہ ٹانک میں تعینات ڈی ایس پی سید مرجان کا بیٹا ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C