ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو مطلوب دہشت گرد ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو مطلوب دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے کلاچی کے علاقے پروآ میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پروآ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کھیارہ گروپ کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد شعیب اور نعمان مارے گئے۔ متعدد دہشتگردی کی وارداتوں میں مطلوب شعیب کی سر قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔#CTD #TTP #DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 25, 2023
پولیس کے مطابق کلاچی کے علاقے پروآ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کھیارہ گروپ کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد شعیب اور نعمان مارے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد شعیب کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں،
فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں اور دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
پولیس حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث اقبال کھیارہ کے رشتے دار ہیں۔
پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان میں سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم کا بھتیجا اور برادر نسبتی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4630 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3309 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2135 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1926 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C