ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
ڈی آئی خان (س ت ح ز) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1608718016170319872?t=PxCliJMCjwutwATUjTawqA&s=19
پولیس کے مطابق کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں زخمی ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں اسپتال منتقل کردیا ہے۔
حملہ کے دوران دشتگردوں کی طرف سے راکٹ لانچر اور دستی بموں سمیت جدید ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی کے دوران حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ترجمان ٹی ٹی پی محمد خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں سات اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5215 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C